مکتی فوج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نجات دلانے والی فوج: (مجازاً) مبلغین کا گروہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نجات دلانے والی فوج: (مجازاً) مبلغین کا گروہ۔